logo
भारतवाणी
bharatavani  
logo
ہندوستانی زبانوں کے ذریعے جانکاری
Bharatavani

Glossary of Technical Terms : Administration (English-Urdu)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Administrator general
منتظم اعلیٰ

Admiral
ایڈمیرل۔ امیر البحر

Admissibility
قبولیت

Admissible
قابل پذیرائی ۔ قابلِ قبول

Admission
داخلہ۔ قبولیت

Admission fee
فیس داخلہ

Admission form
فارم داخلہ

Admit
منظور کرنا ۔ داخل کرنا ۔ قبول کرنا

Admitted
منظور شدہ ۔ قبول کیا ہوا ۔ داخل کیا ہوا

Admonition
تنبیہ


logo