بھارت وانی ایک ایسا پروجیکٹ ہے جس کا مقصد ملٹی میڈیا (تحریر، تقریر اور تصویر)کا استعمال کرتے ہوئے پورٹل اورویب سائٹس کے ذریعےہندُستان کی سبھی زبانوں سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔ یہ پورٹل مکمل طور پر آخذی، مکالماتی، ادخالی، عملی اور معتدل ہوگا۔ اس کا بنیادی تصور ڈیجیٹل ہندُستان کے عہد میں اوپن تعلیم یافتہ معاشرے کی تشکیل کرنا ہے۔