logo
भारतवाणी
bharatavani  
logo
ہندوستانی زبانوں کے ذریعے جانکاری
Bharatavani

Glossary of Technical Terms : Administration (English-Urdu)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Antecedents
کوائف گذشتہ

Antedate
پچھلی تاریخ

Anthropology
انسانیات ۔ علم الانسان

Anthropological survey of India
اینتھر وپولو جیکل سروے آف انڈیا۔ ہندوستان کا انسانیاتی جائزہ

Anthropologist
انسانیات داں

Anticipated expenditure
متوقع مصارف

Anticipated revenue
متوقع آمدنی

Anticipation
متوقع ۔ پیش بندی

Anticipatory bail
پیش بندی ضمانت ۔ احتیاطی ضمانت

Anticipatory breach
متوقع خلاف ورزی


logo