logo
भारतवाणी
bharatavani  
logo
ہندوستانی زبانوں کے ذریعے جانکاری
Bharatavani

Glossary of Technical Terms : Administration (English-Urdu)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Available
موجود ۔ دستیاب ۔ قابلِ استعمال

Average
اوسط

Aviation
ہوابازی

Aviation, civil
شہری ہوا بازی

Aviation adviser
ہوا بازی صلاح کار

Aviation construction circle
شعبہ تعمیراتِ ہوا بازی

Avoid
بچنا ۔ گریز کرنا

Avoidable
قابلِ گریز

Award
تصفیہ ثالثی ۔ فیصلہ ۔ ثالثی۔ تجویز- اعزاز ۔ انعام

Axiom
اصولِ موضوعہ ۔ بدیہیات ۔ کلیہ


logo