भारतीय भाषाओं द्वारा ज्ञान

Knowledge through Indian Languages

Dictionary

Glossary of Technical Terms History and Political Science (English-Urdu) (CSTT)

Commission for Scientific and Technical Terminology (CSTT)

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

برائے مہربانی ڈکشنری کا تعارفی صفحہ دیکھنے کے لے یہاں کلک کریں
शब्दकोश के परिचयात्मक पृष्ठों को देखने के लिए कृपया यहाँ क्लिक करें।
Please click here to view the introductory pages of the dictionary.

Capacity

صلاحیت ۔ استعداد ۔ گنجائش

Capital

دارالحکومت ۔ راجدھانی ۔ سرستون۔ سرمایہ

Capital Account

سرمایہ کا حساب

Capitalism

سرمایہ داری

Capitalist Democracy

سرمایہ دارانہ جمہوریت

Capitalistic imperialism

سرمایہ دارانہ سامراج

Capitation (poll) tax

فی کس محصول

Capitation tax

فی کس ٹیکس ۔ نفری ٹیکس

Capitulary

مجموعہ قوانین (خاص طور پر فرنگی بادشاہوں کے )

Capitulation

ہتھیارڈالنا۔ خصوصی مراعات

Capitulations

دفعات مراعات خصوصی / مراعات خصوصی (دوسری جنگ عظیم سے پہلے چین، ترکی اور مصر میں جو مراعات واختیارات غیر ملکیوں کو حاصل تھے)

Cappadocian seals

کیپاڈوشین مہریں

Capstone

ڈھکنے والا پتھر

Carabinieri

کیرابی نیری ( اٹلی میں پولیس کا سپاہی)

Caravan serai

کارواں سرائے

Carbonari

کاربوناری ( اٹلی کی خفیہ انقلاب پسند جماعت)

Carbon dating

اکربن ڈیٹنگ (کاربن سے زمانہ تاریخ کا تعین کرنا)

Carbon 14 method of dating

زمانہ تاریخ کے تعین کے کاربن 14 کا طریقہ

Cardial pottery

سیپ جیسی دھاریوں والے برتن

Cardinal (one of the ecclesiastical Princes who constitutes the pope’s council or the college of Cardinals.

۱۔ کارڈینل
۲۔ بنیادی

Languages

Dictionary Search

Loading Results

Quick Search

Follow Us :   
  भारतवाणी ऐप डाउनलोड करो
  Bharatavani Windows App