Glossary of Technical Terms History and Political Science (English-Urdu) (CSTT)
Commission for Scientific and Technical Terminology (CSTT)
शब्दकोश के परिचयात्मक पृष्ठों को देखने के लिए कृपया यहाँ क्लिक करें।
Please click here to view the introductory pages of the dictionary.
Advisory Opinion
مشاورتی رائے
Adze (Anthropology)
تیشہ / بسولا
Aedile
ای ڈائل (قدیم روم کے بلدی معاملات مجسٹریٹ)
Aegis (Gr. Hist.)
ایجز / ڈھال / زیر نگرانی / زیر سایہ
Aeon
جگ
Aerial
ایریل / ہوائی
Aerial bombardment
ہوائی بمباری
Aerial Navigation
ہوائی جہازرانی
Aerial convention
ہوائی جہازرانی کا معاہدہ
Aerial observation
ہوائی جہاز سے مشاہدہ / فضائی مشاہدہ
Aerial warfare
ہوائی جنگ
Aeromancy
فضائی پیش گوئی
Aerarium (Roman)
ای رے ری ام ۔ سرکاری خزانہ (قدیم روم کا)
Affidavit
حلف نامہ
Affiliate
الحاق کرنا
Affiliation
الحاق
Afro – Asian conference
افریشیائی کانفرنس
Agadir incident (Eur. Hist. Year 1911)
واقعہ آغادیر
Agape
اگپے / وہ دعوت جوقدیم عیسائی عشائے ربانی کے سلسلے میں دیا کرتے تھے
Age