logo
भारतवाणी
bharatavani  
logo
Knowledge through Indian Languages
Bharatavani

Glossary of Technical Terms : Administration (English-Urdu)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Write off
قلم زدکرنا۔ ہٹّہ کھاتے میں ڈالنا

We are not concerned with this
ہمیں اس سے کوئی سر وکار یا تعلق نہیں ہے۔

Weekly arrear statement for weekending ...... is submitted for perusal
۔۔۔۔کوختم ہونے والے ہفتہ کے بچے ہوئے کام کی ہفتہ واری تفصیل ملاحظہ کیلئے پیش کی جاتی ہے۔ /۔۔۔۔ کو ختم ہونے والے ہفتہ کا کار بقایا ہفتہ وار نقشہ / تختہ برائے ملاحظہ پیش ہے۔

Whichever is earlier
جوپہلے وقوع آئے۔

Will you please state
کیا آپ براہِ مہربانی بتائیں گے۔

With a view of to
بخیال / کے پیش نظر

With due regard to
مناسب خیال کرتے ہوئے / بہ ملحوظِ خاطر

With effect from
۔۔۔فلاں۔۔۔ سے / از

With full particulars
پوری تفصیل کے ساتھ

Without any further reference
بغیر مزید حوالے کے


logo