logo
भारतवाणी
bharatavani  
logo
ہندوستانی زبانوں کے ذریعے جانکاری
Bharatavani

Glossary of Technical Terms : Administration (English-Urdu)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Jury
جیوری

Just
ٹھیک۔ درست۔ منصفانہ۔ قدرے۔ انصاف پسند

Justice
انصاف۔ جج۔ جسٹس

Justifiable
قابل جواز۔ جائز ۔ واجب ۔درست ۔ بجا

Justification
جواز ۔ توجیہ

Justify
جواز ثابت کرنا ۔ بجا قراردینا

Juvenile
نوعمر ۔ کمسن

Juvenile convict
نوعمر مجرم۔ کمسن مجرم

Juvenile court
عدالت برائے نو عمر ملزمان

Juvenile delinquency
جرائم اطفال


logo