logo
भारतवाणी
bharatavani  
logo
ہندوستانی زبانوں کے ذریعے جانکاری
Bharatavani

Glossary of Technical Terms : Administration (English-Urdu)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Numismatist
ماہر سِکّہ جات

Nurse
نرس

Nursery development officer
افسر ترقیات پودگھر

Nursing orderly
نرسنگ اردلی

Nutrition research laboratory
تجربہ گاہ تحقیقاتِ اغذیہ

Necessary steps should be taken
ضروری کار روائی عمل میں لائی جائے

Needful, do the
ضروری کار روائی کریں۔

Needful done
ضروری کار روائی ہو چکی ہے۔

Needs no comments
اظہار رائے کی ضرورت نہیں ہے۔

No action
کوئی کار روائی نہ کی جائے۔


logo