logo
भारतवाणी
bharatavani  
logo
ہندوستانی زبانوں کے ذریعے جانکاری
Bharatavani

Glossary of Technical Terms : Geography (English-Urdu)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Please click here to read PDF file Glossary of Technical Terms : Geography (English-Urdu)

Ausland
اوس لینڈ (کسی اَم لینڈ کاوہ حصہ جو دوسرے ملک میں پڑتاہو)

Aussie
(عامیانہ ) آسٹریلیائی

Auster
بادِ جنوبی۔ جنوب

Austral
جنوبی۔ دکھنی

Australoid
آسٹرل نسل (آسٹریلین۔ سیاہ فام نسل)

Autan, vent d'
وِنت دِی اوتن (جنوبی فرانس کی گرم خشک تند ہوا)

Autarchy
مطلق العنان حکومت۔ استبدادی حکومت

Autarky
اقتصادی خود کفالت۔ استقلالِ اقتصادی

Autecology
انفرادی معیشتِ نباتات

Authigenous
اصل مقامی (ارضیات) معدنی ذرّات جو اپنے بننے کی جگہ پر ہی پائے جاتے ہیں)


logo