logo
भारतवाणी
bharatavani  
logo
ہندوستانی زبانوں کے ذریعے جانکاری
Bharatavani

Glossary of Technical Terms : Geography (English-Urdu)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Please click here to read PDF file Glossary of Technical Terms : Geography (English-Urdu)

Ash
راکھ، خاکستر

Ash cone (cinder cone)
مخروطۂ خاکستر

Ash (tree)
ایش (درخت)

Asia minor
ایشیائے کوچک

Asparagus
مارچوبہ۔ ایس پر یگس

Aspect
رخ۔ کھلارخ۔ پہلو۔ شکل۔ کیفیت

Aspen
چنار لرزاں

Asperity
سختی۔ کھردراپن۔ ناہمواری، کھردری سطح (موسم کی ) تیزی۔ سختی۔ شدت

Asphalt
اسفالٹ (تارکول، ڈامراورریت کا مرکب)

Assart
اسارٹ۔ کاشت کیلئے جھاڑ جنگل صاف کرنا


logo