logo
भारतवाणी
bharatavani  
logo
ہندوستانی زبانوں کے ذریعے جانکاری
Bharatavani

Glossary of Technical Terms : Administration (English-Urdu)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Type subject
ٹائپ عنوان

Type writer
ٹائپ رائیٹر ۔ ٹائپ مشین

Type writing
ٹائپ رائٹنگ

Typing
ٹائپ کرنا

Typist
ٹائپسٹ ۔ ٹائپ بابو

Take for granted
منظور شدہ تصور کیا جائے۔

Take over
لے لینا۔ کسی کام کی ذمہ داری سنبھالنا

Take such measures
ایسی کار روائی کرنا۔ ایسے اقدامات کرنا

The file In question is placed below
مسل مطلوبہ / زیربحث منسلک ہے۔ مسل مطلوبہ / زیر بحث ہمراہ ہے

The proposal is quite in order
تجویز بالکل درست ہے


logo